♦•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•♦
《✒حــــــــــــدیثِ رسول ﷺ》
*▒ فتنـے کے دور میں عبادت کی فـضیلت*
▪مــعقل بن یسار ؓ بیـان کرتے ہیـں
❈ رســـــــول اللہ ﷺ نے فــــــرمـایا
✦ فتنـے کے (زمانے) میـں عبـادت کـرنا
★ میـــــری طـرف ہجرت کـرنے کی طـــرح ہـے ۔رواہ مسلم ۔
↰تشــــــــــــریح
☜ مــــــطلب یہ ہے کہ زمانہ نبوی میں فتح مکہ سے پہلے دارالحرب سے ہجرت کر کے مدینہ آجانے اور آنحضرت ﷺ کی رفاقت و صحبت کا شرف رکھنے والے کو اجو عظیم ثواب ملتا تھا اسی طرح کا عظیم ثواب اس شخص کو بھی ملے گا جو فتنہ و فساد کی جہالت وتاری کی سے اپنے کو محفوظ رکھ کر اور مسلمانوں کی باہمی محاذ آرائی سے اپنا دامن بچا کر مولیٰ کی عبادت میں مشغول اور اپنے دین پر قائم رہے۔
📚سلسلہ مشــکاة المصـابیـح ::5391
♦حکم :: صحیح
📚•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈•📚