♦•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•♦
《✒حــــــــــــدیثِ رسول ﷺ》
*▒ قلیل عمل پر ہمیشگی اختیار کرنے کی فضیلت!*
▪سـیدنا ابوہریرہؓ سے مـــروی ہے کـہ
❈ رســــــول اللہ ﷺ نے فــــــرمـایا
❖ اتنـے عمل کی تــکلیف اٹھـاؤ،
جس کی تـم کــو طاقت ہـے
✦ پس بیشـک بہتــرین عـمل وہ ہـے
★ جس پر ہمیشـــــگی اختیـار کی جــــائے، اگرچـہ وہ تھـــوڑا ہو۔
↰ وضــــــــــــاحت
•☜ تھــــــوڑی مقدار والے قلیل عمل پر دوام اختیار کرنا،اس بڑی مقدار والے عمل سے بہتر اور افضل ہے،جس پر ہمیشگی اختیار نہ کی جائے
📚 سلسلہ مسند احمد :: 8908
♦ حکم :: صحیح
📚❍┈─┅═••࿇✠࿇••═┅─┄❍📚