*🎪Iman ki Salamti🎪*
〰〰🍃🌷🍃〰〰
*🍃🌷کنول کے پھول کو اپنے آس پاس کے کیچڑ کی پروا نہیں ہوتی ۔ ۔*
_*وہ اس بات کو لے کر کہ وہ بری جگہ میں نشونما پا رہا ہے ، اپنا خوبصورت لگنا اور کھلنا کبھی نہیں چھوڑتا ۔ ۔*_ ‼️‼️
_وہ تو پھول ہے صاحب_ *اور کہاں آپ اشرف مخلوقات*
_تو یہ کیسے ہو سکتا کہ ………_
*🍃🌷آپ اپنے موجودہ وسائل ، مشکل حالات ، لوگوں کی منفی تنقید سے گھبرا کر مرجھا جائیں ۔ ۔ نہ نہ نہ ۔ ۔ بہت بری بات۔*
*🎀کنول کے پھول کے لیے یہی بات بہت حوصلہ افزا کہ وہ کیچڑ میں اتنا خوبصورت پھول ہے۔۔*
*