*🎪Iman ki Salamti🎪*
〰〰🍃🌷🍃〰〰
*Don’t Say Why Me Allah G*
*میں ہی کیوں ۔۔۔ کیوں ۔۔۔ میں ہی کیوں❓*
〰〰🍃🌷🍃〰〰
ہم پر کوئی *مصیبت آتی ہے* *کوئی دکھ ملتا ہے*
ہم کسی بات پر ڈسٹرب ہوتے ہیں
*یا ہمارا کوئی بہت اپنا ہمیں چھوڑ جاتا ہے*
یا
*اللہ تعالیٰ ہمارے کسی پیارے کو اپنے پاس بلا لیتے ہیں*
تو
*ہم اللہ سے ناراض ہوجاتے ہیں*
اللہ سے بدگمان ہونے لگتے ہیں ہم یہ سوچتے ہیں کہ
*اللہ نے ہمارے ساتھ ہی اتنا برا کیوں کیا میرے ساتھ ہی برا کیوں ہوتا ہے؟؟؟*
*حقیقت یہ ہے کہ*
✍🏻اچھا اور برا وقت ہماری آزمائش ہوتی ہے اللہ دیکھتا یہ ہے کہ ہم ان حالات میں کرتے کیا ہیں
✍🏻اللہ سے قریب ہوتے ہیں یا دور۔۔۔؟؟
✍🏻اچھا گمان رکھتے ہیں یا برا۔۔۔؟؟
✍🏻شکر کرتے ہیں یا ناشکری۔۔۔؟؟
✍🏻اللہ سے اچھی امید رکھتے ہیں یا ناامیدی کرتے ہیں۔۔۔؟؟
👈🏻اگر ہم یہ سوچ لیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سے 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے تو ہم کبھی یہ نہ سوچیں کہ میرے ساتھ برا ہوا ہے یا ظلم ہوا ہے!!
*یقین جانیے!!*
👈🏻ہمارے ساتھ برا ہونے میں بھی ہماری ہی بھلائی ہوتی
اگر آپ اللہ کی اس مصلحت پر مکمل یقین کرلیں
👈🏻 برے وقت میں صبر کرلیں تو اللہ اس سے بھی بہترین چیز عطا فرمادے گا
*کچھ برا ہونے پر جب ہم اللہ سے یہ شکوہ کرتے ہیں کہ میرے ساتھ ہی کیوں برا ہوا۔۔۔۔!!*
*👈🏻تو اچھا وقت آنے پر خوشیاں ملنے پر دنیا کی نعمتیں ملنے پر بھی کیا ہم یہی کہتے ہیں کہ یا اللہ میرے ساتھ ہی اچھا کیوں ہوا۔۔۔۔؟؟؟*
*👈🏻مجھے ہی خوشیاں اور نعمتیں کیوں ملیں۔۔۔؟؟؟*
*نہیں نااااں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
_*✍🏻تو جب خوشیاں ملنے پر شکوہ نہیں کرتے تو دکھ اور غم ملنے پر بھی ہمارا حق نہیں بنتا کہ ہم اللہ سے شکوے شکایات کریں*_
*✍🏻اور رب کی نعمتوں پر نظر رکھیں کہ میرے رب نے مجھے کیا کیا دیا ہے۔۔۔۔!!!!*
اس پر سوچیے گا ضرور
👆🏻👆🏻👆🏻