اسلام وعلیکم
آخری عشرہ آگیا ہیں سب دعا کیجیے اور حسب توفیق ان دس راتوں میں صدقہ کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدقہ کی نیت یو بھی ہوسکتی ہیں
( یہ صدقہ ہمارے گھروالوں کی طرف سے تمام مسلمان لوگوں کے لیے جو وفات پاگے ہیں اللہ ان سب پر رحم فرما اور اس صدقے کا ثواب ہمارے گھر والوں اور آباؤ و اجداد کو ملیں آمین
صدقہ کی نیت یو بھی ہوسکتی ہیں
( یہ صدقہ ہمارے گھروالوں کی طرف سے تمام مسلمان لوگوں کے لیے جو زندہ ہیں اللہ ان سب پر رحم فرما اور اس صدقے کا ثواب ہمارے گھر والوں اور آباؤ و اجداد کو ملیں آمین۔
صدقہ کی نیت یو بھی ہوسکتی ہیں
( یہ صدقہ ہمارے گھروالوں کی طرف سے تمام مخلوق اللہ کے لیے اللہ ان سب پر رحم فرما اور اس صدقے کا ثواب ہمارے گھر والوں اور آباؤ و اجداد کو ملیں آمین
دعا کا طلبگار محمد شفیع مرحوم و فیملی